یر و شلم 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا سر ا ئیل نے مصر کی جنگ بند ی معا ہد ہ کو قبو ل کر نے تیا ر ہو گیا ہے اور ایک ہفتہ سے چلی أ ر ہی غا ز ہ پر گو لہ با ر ی
کو ر و ک د ے گا لیکن ہما س اس معا دہ پر مشکو ک ہے اور اس نے کہا کے ا س سے مشو ر ہ نہیں لیا گیا ہے۔ فلسطین میں میڈ یکل عہد ید ا رو ں نے بتا یا کہ ا سر ا ئیل کے حملہ میں اب تک شہید لو گو ں کی تعد ا د 182 تک جا پہنچی ہے ۔